the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شوسینا کے آئندہ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن چناؤ اکیلے لڑنے کے اعلان کے ایک روز بعد مرکزی وزیر اور ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (آر پی آئی ۔اے) کے سربراہ رام داس اٹھاولے نے شوسینا اور بی جے پی کے درمیان



25 سال پرانے اتحاد کے ٹوٹنے پر ناخوشی ظاہر کی ہے۔مسٹر اٹھاولے نے کل یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ انکی پارٹی ریاست میں 10 میونسپل کارپوریشنوں اور دیگر بلدیاتی الیکشن میں بی جے پی کے ساتھ رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.